بگڑا وقت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مصیبت کا زمانہ، خوشحالی کے بعد بدحالی کا دور۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مصیبت کا زمانہ، خوشحالی کے بعد بدحالی کا دور۔